Mon 19-02-2018 20:37 PM

موسمات کے مرکزکا حد نگاہ کم رہنے کا انتباہ

ابوظہبی، 19 فروری، 2018 (وام) - موسمیات کے قومی مرکز نے ڈرائیوروں اور پیدل چلنے والوں سے کہا ہے کہ وہ سفر کے دوران ضروری احتیاط برتیں کیونکہ دھول کے باعث حد نگاہ کم ہوسکتی ہے.

اپنے ایک بیان میں مرکز نے کہا ہے کہ دھول اور گردوغبار سے حد نگاہ مختلف علاقوں میں بعض اوقات تین ہزارمیٹر سے کم ہوسکتی ہے اورموسم کی یہ صورتحال پیر کو 21:00 تک جاری رہے گی.

http://wam.ae/en/details/1395302668650

WAM/MOHD AAMIR

enlaces