پیر 12 اپریل 2021 - 2:51:43 صبح
2020 : آنے والے 50 کی جانب
2021 Feb 24 Wed, 10:05:56 am

محمد بن راشد اور محمد بن زاید نےآئندہ50سال کیلئے نئے قومی ایجنڈے کی منظوری دیدی

دبئی، 24 فروری، 2021 (وام) ۔۔ 2021 کا وزارتی استقبالیہ آئندہ 50 سال میں ترقی کے عمل کو تیز کرنے اور اور ملک کی مسابقت کو بڑھانے کے لئے قومی ایجنڈے اور اسٹریٹجک منصوبوں کے ایک نئے ایڈیشن کی منظوری کے ساتھ ختم ہوگیا۔ دو روزہ تقریب کی صدارت نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم شیخ اور ابو ظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کےڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل...