Kids’ Bulletin
2019 Mar 16 Sat, 09:31:45 am

شیخ سیف بن زاید نے "چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی" پروگرام کا آغاز کردیا

ابوظبی، 16مارچ، 2019 (وام) ۔۔ نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت ڈیجیٹل لائف سیفٹی کو بہتر بنانے اور شہریوں کو آن لائن خطرات سے بچانے کیلئے پرعزم ہے.   انھوں نے ان خیالات کا اظہار "چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی" پروگرام کے آغاز کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ یہ پروگرام وزارت داخلہ اور قومی پروگرام برائے خوشحالی کی مشترکہ کاوشوں سے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد آن...