2017 Dec 12 Tue, 03:55:36 pm

محمد بن زاید سے مسلم سوسائٹیوں میں امن کے فروغ کے فورم کے شرکاء کی ملاقات

ابوظہبی ، 11 دسمبر، 2017 (وام) - ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے پیرکو قصر البحرمیں مسلم سوسائٹیوں میں امن کے فروغ کے فورم کے شرکاء نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اسلامی امور اور اوقاف کی جنرل اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد مطر الكعبي بھی موجودتھے. شیخ محمد نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور امن، تعاون اور دوستانہ روابط پر مبنی اسلام کی رواداری کی تعلیمات...