2018 Dec 16 Sun, 05:33:24 pm

ای آر سی کی طرف سے ابین، یمن میں 2 سکولوں کی بحالی

ابین ، 16 دسمبر ، 2018 (وام) ۔ امارات ہلال احمر نے یمن کے صوبہ ابین کے ضلع الودیعۃ کے عزان سیکنڈری اور ایلیمنٹری سکولوں کی بحالی شروع کردی ہے جہاں 630 سے زائد طلباء تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ ان سکولوں کی بحالی کا یہ منصوبہ "سال زاید" میں اس صوبہ کے تعلیمی شعبہ کی بحالی کے پروگرام کا حصہ ہے ۔ ضلع کے ایجوکیشن آفس کے ڈائریکٹر ناصر مدھوج نے متحدہ عرب امارات کے امدادی پروگرام اور امارات ہلال احمر کی طرف سے...