2018 Jan 06 Sat, 09:35:38 pm

عرب مصنفین کی جنرل یونین کی حوثیوں کی جانب سے یمنی شاعر کو حراست میں لینے کی مذمت

شارجہ ، 6 جنوری، 2018 (وام) - عرب مصنفین کی جنرل یونین نے بغاوت کے خلاف پرامن بیانات دینے پر حوثی ملیشیاء کی جانب سے یمنی شاعرمحمد اللوزي کو حراست میں لیئے جانے کی مذمت کی ہے. ہفتہ کے روز ایک بیان میں یونین کے سیکرٹری جنرل حبيب الصايغ نے کہا کہ اللوزي کی گرفتاری انسانی حقوق اور تمام بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی ہے جو اظہار کی آزادی کی ضمانت دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مجرمانہ عمل انتہا پسندی...