2019 Apr 30 Tue, 08:48:55 pm

حمدان بن محمد نے دبئی حکومت میں نئے سی ای اوز کا تقرر کردیا

دبئی ، 30 اپریل ، 2019 (وام) -- دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دبئی حکومت میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کے تقرر سے متعلق متعدد حکم نامے جاری کردئے ہیں – شیخ حمدان نے ایگزیکٹو کونسل کی قرار داد نمبر 7 مجریہ 2019 جاری کرکے صالح عبدالغفور الھاشمی کو دبئی ہیلتھ اتھارٹی میں دبئی ہیلتھ انشورنس کارپوریشن کا سی ای او مقرر کیا ہے ۔ ایگزیکٹو کونسل کی قرار داد...