2021 Apr 10 Sat, 04:48:10 pm
ابوظہبی ، 10 اپریل ، 2021 (وام) ۔۔ وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے وزارتی سرکولر جاری کرتے ہوئے ملک کے نجی شعبہ کے تمام ملازمین کیلئے ماہ رمضان 1442 ھ کے دوران ڈیوٹی کے یومیہ اوقات کو دو گھنٹے کم کردیا ہے –
وزیر انسانی وسائل نصر بن ثانی الھاملی کی جانب سے جاری اس سرکولر کو 1980 کے وفاقی قانون نمبر 8 کی شق 65 کے تحت جاری کیا گیا ہے جوکہ لیبر ریلیشنز کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق ہے –
ترجمہ ۔...