2018 Jan 19 Fri, 11:22:25 pm

یمن کے بجلی کے منصوبوں میں متحدہ عرب امارات کا اہم کردار ہے: یمن وزیر بجلی

ابوظہبی، 19 جنوری، 2018 (وام )۔۔ یمن کے وزیر بجلی اور توانائی عبد الله محسن الأكوع نے کہا ہے کہ یمن کے شہروں میں بجلی اور توانائی کی بحالی اور تنصیب کے کئی منصوبوں میں متحدہ عرب امارات کا انتہائی اہم کردار رہا ہے۔ ان منصوبوں کے نتیجے میں خاص طور پر عدن کےشہر میں بجلی گھروں کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا. انہوں نے پاور پلانٹس کی بحالی جس میں المخا کا بجلی گھر بھی شامل ہے میں اماراتی ھلال احمر...