2019 Jan 16 Wed, 06:37:06 pm

مصدر کی طرف سے دنیا بھر میں آف گرڈ شمسی توانائی کی فراہمی

ابوظہبی ، 16 جنوری ، 2019 (وام) ۔ ابوظہبی فیوچر انرجی کمپنی " مصدر " نے دنیا بھر میں آف گرڈ بجلی فراہمی کیلئے تیزی سے شمسی توانائی کی تنصیب بڑھا کر توانائی کے کمرشل آف گرڈ شعبے میں نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے .   دو دراز کے مقامات پر قابل تجدید توانائی کے وسیع نیٹ ورک کو " نور " کے نام سے پھیلانے والے مصدر کمپنی کی ان کامیابیوں کو " ہفتہ پائیدار ابوظہبی " کے موقع پر نمایاں انداز میں پیش...