2019 May 26 Sun, 10:45:21 am

دبئی چیمبر ورلڈ چیمبرز کانگرس کی مدد کرے گا

دبئی، 26مئی، 2019 (وام) ۔۔ دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریو ڈی جنیرو میں گیارہویں عالمی چیمبرز کانگرس، ڈبلیو سی سی، میں دنیا بھر کے چیمبرز آف کامرس کے ساتھ شرکت کرے گا،جہاں دنیا بھر کے چیمبرز کے ارکان بارہ سے چودہ جون تک اکٹھے ہوں گے.   آئندہ ماہ ہونے والی کانگرس میں ایک سو ممالک سے ایک ہزار دوسو شرکا شریک ہوں گے جن میں چیمبرز رہنما،کاروباری افراد اور اہم حکومتی شخصیات شامل ہیں.   دبئی چیمبر گیارہویں ڈبلیو سی سی میں...