2019 Mar 14 Thu, 09:25:00 am

ایکسپو2020کے شرکا کا خیر مقدم کرنے کے لئے امارات کے نوجوانوں نے مہم شروع کردی

دبئی، 13مارچ، 2019(وام) ۔۔تین اماراتی نوجوانوں نے ایکسپو دوہزار بیس دبئی کے موقع پر امارات کی روایتی میزبانی کو فروغ دینے کے لئے ؛حیاکم؛ کے نام سے تحریک شروع کی ہے،جس کا مقصد آٗئندہ ہونے والی عالمی ایکسپو کودیکھنے والے لاکھو ں افراد اور ہزاروں شرکا کا پرجوش استقبال کرنا ہے. نوسالہ حمدان سلطان السبیعی اور الیازیا الرمیثی اور بارہ سالہ عبداللہ فرحان المرزوقی نے یہ تحریک نائب صدر،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے خیالات سے...