2018 Jan 22 Mon, 04:03:50 pm

ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ کی متحدہ عرب امارات کے دنیا بھر میں انسانی کردار کی تعریف

دبئی، 21 جنوری، 2018 (وام) - نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم سے اتوار کو روم میں قائم ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرڈیوڈ بیسلی نے ملاقات کی۔ عالمی ادارہ خوارک پہلی مرتبہ روم سے باہر دبئی میں اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سالانہ اجلاس کا انعقاد کر رہاہے. شیخ محمد بن راشد نے اقوام متحدہ کے حکام اور ان کی ٹیم کا خیرمقدم کیا اور اجلاس کی کامیابی کی خواہش کی۔ انہوں نے 70 ممالک میں...