2022 May 25 Wed, 08:59:51 pm
ابوظہبی، 25 مئی، 2022 (وام) ۔۔ بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا) کی 23 ویں کونسل کااجلاس ابوظہبی میں اختتام پزیر ہوگیا،دوروزہ اجلاس میں ایجنسی کی درمیانی مدت کی حکمت عملی پر اس کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل کے دوبارہ انتخاب غور کیاگیا۔ کونسل کے تمام 21 ارکان نے انتخابی عمل کی شفافیت پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے ارینا کے ڈائریکٹر جنرل فرانسسکو لا کمیرا کے مینڈیٹ کی تجدید کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کیا ۔ ڈائریکٹر جنرل کے مینڈیٹ کی تجویز کردہ تجدید...