2018 Jul 16 Mon, 03:36:12 pm

بیسٹائل ڈے پرمتحدہ عرب امارات اورفرانس کے تعلقات کا جشن منایا گیا

پیرس، 16 جولائی، 2018 (وام) - متحدہ عرب امارات نے فرانس کے قومی دن بیسٹائل ڈے کے موقع پر 14 جولائی کو ڈپلومیٹک گارڈن پارٹی میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ، اس تقریب میں فرانس میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور اعلیٰ سفارتکاورں کے علاوہ بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے نمائندوں اور ممتاز تاجروں نے شرکت کی. پویلین رائل پیرس میں منعقد ہ اس تقریب میں فرانس کے سفارتی کمیونٹی سے 1,200 سے زائد مہمان موجود تھے. مہمان خصوصی کے طور...