2018 Nov 07 Wed, 06:59:51 pm

جواهر القاسمي نے اٹلی میں "کرافٹ ڈائیلاگ" کا آغاز کردیا

مرانو ، اٹلی ، 7 نومبر ، 2018 ( وام ) ۔۔ عرب امارات کی خواتین کی ترقی کے ادارہ "ناما" کی چیئرپرسن ، ارتھی کی کرافٹس کونسل کی شاہی سرپرست اور شارجہ کے حکمران کی اہلیہ الشيخة جواهر بنت محمد القاسمي ، اٹلی کے شہر مرانو کے دورے پر پہنچی ہیں ، یہاں وہ "کرافٹ ڈائیلاگ" کے باضابطہ افتتاح میں شرکت کررہی ہیں ۔ کرافٹ ڈائیلاگ کا مقصد عرب امارات کے ادارہ ناما سے منسلک ارتھی اور بارسلونا میں قائم کری ایٹو ڈائیلاگ کو...