2018 Jan 08 Mon, 04:16:17 pm

دبئی چیمبر کی جانب سے "عام الخیر" کی مناسبت سے بیرون ممالک سماجی بہبود کے 24 پروگراموں کا انعقاد

دبئی، 8 جنوری، 2018 (وام) - دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے "عام الخیر" کی مناسبت سے سماجی بہبود کے 24 پروگرام منعقد کئے جس سے پانچ ممالک میں 20 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ پہنچا. دبئی چیمبرنے گزشتہ سال ان ملکوں میں جہاں اس کے نمائندہ دفاترہیں، عطیات جمع کئے۔ جبکہ گھانا، موزمبیق، ایتھوپیا اور آذربایجان میں چیمبر کے عملے نے پسماندہ سکولوں میں کتابیں، بستے اور دیگر سامان فراہم کیا. چین کے چیمبر آف انٹرنیشنل کامرس کے تعاون سے، دبئی چیمبر...