برداشت کا سال
2019 Jan 17 Thu, 11:49:43 pm

سال رواداری کے حوالے سے قائم سپریم نیشنل کمیٹی کا پہلا اجلاس

ابوظہبی،17 جنوری، 2019(وام)۔۔سال رواداری کے حوالے سے قائم سپریم نیشنل کمیٹی کا پہلا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان کی زیر صدارت ہوا۔وزیر رواداری اور کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین شیخ نھیان بن مبارک آ ل نھیان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ شیخ عبداللہ نے کمیٹی ارکان کو خوش آمدید کہا انہوں نے قومی اہمیت کی حامل اس ذمہ داری اور امارات کی قیادت کی ہدایات پر عملدرآمد کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہوں نے قومی سطح پر حاصل کامیابیوں...