Mon 11-12-2017 14:54 PM

اوپیک کا جمعہ کے لئے تیل کی قیمت کا اعلان

ویانا ، 11 دسمبر، 2017 (وام) - دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نےخام تیل کی چودہ اقسام پر مشتمل باسکٹ کی جمعہ کے لئے قیمت 61.03 امریکی ڈالر فی بیرل کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ گزشتہ روز یہ قیمت 61.12 امریکی ڈالرفی بیرل تھی.

اوپیک سیکریٹریٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق اوپیک کی ریفرنس باسکٹ (او آر بی) مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے۔صحراء بلینڈ(الجزائر)، جيراسول (انگولا)، أورينت (اكواڈور)، زافيرو (استوائی گنی)، رابی لائٹ (گبون)، ايران ہیوی( ايران)، بصرہ لائٹ (عراق)، كويت ایکسپورٹ (كويت)، اس سيدر (ليبيا)، بونی لائٹ (نائجيريا)، قطر میرين (قطر)، عرب لائٹ ( سعودی عریبہ )، موربان (متحدہ عرب امارات) اورميری (وینزویلا).

http://wam.ae/en/details/1395302653355

WAM/MOHD AAMIR

لنک