• عبدالله بن زايد يترأس الاجتماع الرباعي حول اليمن في أبوظبي 1
  • عبدالله بن زايد يترأس الاجتماع الرباعي حول اليمن في أبوظبي 2
  • عبدالله بن زايد يترأس الاجتماع الرباعي حول اليمن في أبوظبي 3
تصویر ویڈیو

Mon 11-12-2017 15:42 PM

عبداللہ بن زاید کی یمن کے بارے میں چارملکوں پرمشتمل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت

ابوظہبی ، 11 دسمبر ، 2017 (وام) ۔۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے اتوار کو ابوظہبی میں یمن کوارٹیٹ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی.

اجلاس میں سعودی وزیرخارجہ عادل بن أحمد الجبير، برطانوی وزیر خارجہ بوريس جونسون، امریکہ کے قائمقام معاون سیکرٹری آف اسٹیٹ فار نیئر ایسٹ افیرزٹيموسی لينڈر كينگ نے شرکت کی، امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امورڈاکٹر أنور قرقاش بھی اس اجلاس میں شریک تھے.

اجلاس میں یمن کے دارالحکومت پر کنٹرول مسلط کرنے کے لئے حوثی ملیشیا کی علیحدگی اور پرتشدد کارروائی میں یمن کی صورت حال کا جائزہ لیاگیا اور ملک میں انسانی ہمدردی کی امداد کو فروغ دینے کے طریقوں پر غورکیاگیا.

http://wam.ae/en/details/1395302653357

WAM/MOHD AAMIR