Wed 21-03-2018 14:50 PM

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی نمیبیا کے صدرکو قومی دن پر مبارکباد

ابوظہبی،21 مارچ ، 2018 (وام) - صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے نمیبیا کے صدر ہیگ جین گاب کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے.

نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، اورابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرعزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے بھی نمیبیا کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں.

http://wam.ae/en/details/1395302676399

WAM/MOHD AAMIR