Sat 23-06-2018 14:49 PM

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی لگزمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ​​​​​​​کو قومی دن پر مبارکباد

ابوظہبی، 23 جون ، 2018 (وام) - صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے لگزمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہنری کو انکے ملک کے قومی دن پرمبارکباد کا پیغام بھیجا ہے.

نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، اورابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرعزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے بھی گرینڈ ڈیوک کو اس موقع پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں.

http://wam.ae/en/details/1395302695677

WAM/MOHD AAMIR

لنک