موسمیات کے قومی مرکز کا خلیج عرب میں خراب موسمی صورتحال کے بارے میں انتباہ

ابوظہبی، 1 اگست، 2018 (وام) - موسمیات کے قومی مرکز نے خلیج عرب میں خراب موسمی صورتحال کے حوالے سے ایک انتباہ جاری کیا ہے.

ایک بیان میں مرکزنے کہا ہے کہ 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی تازہ ہوائیں چلیں گی ، جبکہ بدھ کی رات 10 بجے تک خلیج عرب میں لہروں کی اونچائی 4 سے 6 فٹ تک پہنچ سکتی ہے.

http://wam.ae/en/details/1395302701729

WAM/MOHD AAMIR