موسمیات کے قومی مرکز کا خلیج عرب میں خراب موسمی صورتحال سے خبردار رہنے کا انتباہ

ابوظہبی، 2 اگست، 2018 (وام) -- موسمیات کے قومی مرکز نے چالیس ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی شمال مغربی تازہ ہواوں کے باعث خلیج عرب میں بحری جہازوں کو خراب موسمی صورتحال سے خبردار رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے.

ایک بیان میں مرکز نے کہا ہے کہ آج شام سات بجے تک سمندر میں لہروں کی اونچائی 4 سے 7 فٹ تک پہنچنے کی توقع ہے.

http://wam.ae/en/details/1395302701948

WAM/MOHD AAMIR

متعلقہ خبریں