چیف سٹاف نے یمن کے شہر حدیدہ کی آزادی میں حصہ لینے والی فوجی یونٹس کا,دورہ کیا

حدیدہ 8 ستمبر/ وام مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، جناب جنرل حماد محمد ثانی الرمیثی نے مسلح افواج کے کئی سینئر افسران کے ساتھ یمن کے شہر حدیدہ کی آزادی میں حصہ لینے والے اپنے مسلح افواج کی یونٹوں کا دورہ کیا.

دورے میں,مسلح افواج کے ارلان اور کمانڈر,شامل تھے جنہوں,نے یمن کے شہر حدیدہ کی آزادی کے لئے حصہ لیا تھا جنرل, کو حدیدہ کی جنگوں کی تفضیل سے بھی آگاہ کیا گیا چیف آف سٹاف نے فوجیوں کی حوصلہ افزائی کی اور یمنی بھائیون کی فتح اور کامیابی تک مظلومن کی حمایت جاری رکھنے کی تلقین کی. شہادتوں اور قربانیوں کے باوجود فوجی جوانون کے عزم اور حوصلی کی تعریف کی.

 


متعلقہ خبریں