عبداللہ بن زاید کا صوفیا میں قومی تاریخی میوزیم کا دورہ

  • عبدالله بن زايد يزور المتحف الوطني التاريخي في بلغاريا
  • عبدالله بن زايد يزور المتحف الوطني التاريخي في بلغاريا
  • عبدالله بن زايد يزور المتحف الوطني التاريخي في بلغاريا
  • عبدالله بن زايد يزور المتحف الوطني التاريخي في بلغاريا

صوفیا ، 15 جون ، 2019 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیا کے تاریخی قومی عجائب گھر کا دورہ کیا۔

وہ ان دنوں بلغاریہ کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں – اس موقع پر انکے ہمراہ بلغاریہ کی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایکاترینا زاہریوا بھی تھیں۔

شیخ عبداللہ نے 1973ء میں قائم ہونے والے اس میوزیم کے کئی حصوں کا دورہ کیا اوروہاں موجود تاریخی اشیاء کا مشاہدہ کیا ۔ انہوں میوزیم میں رکھی ساڑھے 6 لاکھ سے زائد تاریخی اشیاء میں سے نمایاں اور چیدہ اشیاء کے بارے میں تفصیلی آگاہ بھی کیا گیا۔ 

ترجمہ :تنویر ملک

 http://wam.ae/en/details/1395302767875

WAM/Urdu