یمن کے الدرھیمی ضلع میں عرب امارات کی خوراکی امداد

  • الإمارات تسير قافلة مساعدات غذائية جديدة إلى قرى

الدرھیمی ، 16 جون ، 2019 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے یمن کے عوام کی امداد کے جاری سلسلہ میں بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں الدرھیمی ضلع کے متعدد دیہاتوں کیلئے خوراکی امداد کا قافلہ بھجوا دیا ہے – بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں امارات ہلال احمر کے نمائیندہ کا کہنا ہے خوراک کے دو ہزار پارسلز پر مشتمل یہ امداد جلفقہ ، القذاف ، الھزار ، المبرک ، الطائف ، البخاری ، الکویثی ، المریبہ اور القبسیہ کے گاؤں میں تقسیم کی گئی – عرب امارات نے ای آر سی کے ذریعے سال رواداری کی مناسبت سے 2019 کے پہلے چھ ماہ میں اب تک خوراکی امداد کے 83 ہزار پارسلز تقسیم کردیئے ہیں .

ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://wam.ae/en/details/1395302768085

WAM/Urdu