محمد بن زاید سے لائٹ ویٹ مکسڈ مارشل آرٹ کے عالمی چیمپئن کی ملاقات

  • محمد بن زايد يستقبل البطل العالمي حبيب نور محمدوف ويهنئه بفوزه في بطولة أبوظبي

ابوظہبی ، 9 ستمبر ، 2019 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان سے یہاں قصر البحر میں خبیب نورماغوموف نے ملاقات جنہوں نے حال ہی میں یاس جزیرہ کے ایرینا میں ہونے والے الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ میں لائٹ ویٹ مکسڈ مارشل آرٹ کے عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے – عزت مآب شیخ محمد نے انہیں یہ اعزاز جیتنے پر مبارکباد دی اور ان کے مزید روشن مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔ خبیب نورماغوموف نے شیخ محمد بن زاید کیلئے اظہار تشکر کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ کی خاطر ان کے تعاون کو بھی سراہا –

ترجمہ ۔ تنویر ملک –

http://wam.ae/en/details/1395302785352

WAM/Urdu