محمد بن زاید اور شیوخ کی " مارچ آف دی یونین " میں شرکت

  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
  • مقدمة 1 / محمد بن زايد والشيوخ يشهدون
ویڈیو تصویر

ابوظہبی ، 3 دسمبر ، 2019 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان نے 48ویں قومی دن کی مناسبت سے الوثبہ ، ابوظہبی میں ہونے والے شیخ زاید ورثہ میلہ 2019 کے سلسلے میں " مارچ آف دی یونین " میں شرکت کی – وزارت صدارتی امور کی طرف سے منعقد کیئے جانے والے اس مارچ میں متحدہ عرب امارات کی مختلف امارات سے بڑی تعداد میں آئے ہوئے اماراتیوں نے بھی شرکت کی اور انہوں نے اس موقع پر اپنے قومی دن ، صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید کی سربراہی میں ملک کی عظیم دانش مند قیادت پر ، سپریم کونسل کے ارکان پر اور امارات کے عزت مآب حکمرانوں پر فخر اور مسرت کا اظہار بھی کیا – ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://wam.ae/en/details/1395302807925

WAM/Urdu