محمد بن راشد کی انڈیورنس فیسٹول کی مرکزی ریس میں شرکت

  • نائب رئيس الدولة يشهد بحضور حمدان بن محمد السباق الرئيسي لكأس محمد بن راشد للقدرة

دبئی، 04 جنوری، 2019 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے سیہ السلام میں دبئی انٹرنیشنل اینڈیورنس سٹی میں محمد بن راشد اینڈیورنس فیسٹیول کی مرکزی ریس میں شرکت کی۔ دبئی کے ولی عہد شہزادہ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم بھی ریس کو دیکھنے کیلئے اس موقع پر موجود تھے۔ مرکزی ریس میں میں 46 ممالک کے 243 سواروں نے حصہ لیا۔ یہ ریس سیزن کی محمد بن راشد انڈیورنس کپ فیسٹیول کا حصہ ہے۔ ایف 3 اسٹیبلز سوار سلیم سعید اویس نے 160 کلومیٹر طویل انڈیورنس دوڑ 06:24:00 گھنٹے میں ختم کرکے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ان کے بعد ایم 7 اسٹیبلز سے مارٹینا اسپلنزون نے 06:24-15 کے وقت میں مقررہ فاصلہ طے کیا۔ ترجمہ: ریاض خان ۔ http://wam.ae/en/details/1395302814026

WAM/Urdu