جمعرات 06 اگست 2020 - 5:57:38 صبح

عرب امارات کی قیادت کے شاہ مراکش کو یوم عرش کے مبارکبادی پیغامات


ابوظہبی ، 30 جولائی ، 2020 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان نے مراکش کے شاہ محمد ششم کو ان کے ملک کے یوم عرش کی مناسبت سے مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے – نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النھیان نے بھی ایسے ہی مبارک بادی پیغامات بھیجے ہیں – ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://www.wam.ae/en/details/1395302859320

WAM/Urdu