جمعرات 13 اگست 2020 - 1:51:42 صبح

مصر کے صدر کی برکہ نیوکلیئر پلانٹ کے یونٹ 1 کے کامیاب آغاز پر محمد بن زاید کو مبارک باد


قاہرہ ، 1 اگست ، 2020 (وام) ۔۔ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے برکہ جوہری توانائی پلانٹ کے یونٹ 1 کے کامیاب آغاز پر متحدہ عرب امارات اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان کو مبارکباد دی ہے – اس جوہری توانائی پلانٹ کا آغاز متحدہ عرب امارات کی رکارڈ کامیابیوں میں ایک اور سنگ میل ہے جوکہ تمام شعبوں میں انسانیت کی خدمت کیلئے کارہائے نمایاں انجام دینے والی قیادت کے اس خواب کے عین مطابق ہے جو تمام عرب قوم کیلئے دیکھا گیا – ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://www.wam.ae/en/details/1395302859653

WAM/Urdu