جمعرات 13 اگست 2020 - 2:13:09 صبح

عرب امارات کی قیادت کے صدر بینن کو یوم آزادی پر مبارکبادی پیغامات


ابوظہبی ، 1 اگست ، 2020 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان نے بینن کے صدر پیٹریس تالون کو ان کے ملک کے یوم آزادی پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے – نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان نے بھی ایسے ہی مبارکبادی پیغامات صدر تالون کو ارسال کیئے ہیں – ترجمہ ۔ تنویر ملک – http://www.wam.ae/en/details/1395302859579

WAM/Urdu