پیر 18 جنوری 2021 - 2:39:47 صبح

سیف بن زاید اور جی سی سی کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات

  • سيف بن زايد يستقبل أمين عام مجلس التعاون الخليجي
  • سيف بن زايد يستقبل أمين عام مجلس التعاون الخليجي
ویڈیو تصویر

ابوظبی، 25 ،نومبر 2020 (وام) ۔۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید آل نھیان اورخلیج تعاون کونسل، جی سی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر نائف الحجراف کے درمیان ابوظبی میں ملاقات ہوئی۔ انھوں نے سیکورٹی اور پولیس کے شعبوں میں مشترکہ جی سی سی ایکشن کو مستحکم کرنے کے طریقوں سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے ان شعبوں میں جی سی سی کے انضمام کی تحریک کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ ترجمہ: ریاض خان ۔ http://www.wam.ae/en/details/1395302889961

WAM/Urdu