پیر 27 جون 2022 - 4:11:22 شام

مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو شکست دے کر پریمیئر لیگ جیت لی


لندن، 22 مئی، 2022 (وام) ۔۔ مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو ہرا کرچوتھی بار پریمیئر لیگ 2021-22 کا ٹائٹل جیت لیا۔ مانچسٹر سٹی نے فائنل میچ میں آسٹن ولا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی اور93 پوائنٹس کے ساتھ سیزن کا اختتام کیا۔ ترجمہ۔تنویر ملک http://wam.ae/en/details/1395303049839

WAM/Urdu