جمعہ 19 اگست 2022 - 2:31:58 صبح

اوپیک میں جمعرات کو یومیہ قیمت 19ء101 ڈالر فی بیرل رہی


ویانا ، 5 اگست ، 2022 (وام) ۔۔ اوپیک سیکریٹریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اوپیک باسکٹ میں 13 خام تیلوں کی قیمت جمعرات کو 19ء101 ڈالر فی بیرل رہی جوکہ اس سے گزشتہ روز بدھ کو 17ء104 ڈالر فی بیرل رہی تھی –

اوپیک کی ریفرنس باسکٹ میں جو خام تیل شامل ہیں وہ شاران بلینڈ (الجزائر) ، گیراسول (انگولا) ، دجینو (کانگو) ، زافیرو (ایکویٹوریل گینی)ٰ ، ربی لائٹ (گبون) ، ایران ہیوی آئل (ایران) ، بصرہ میڈیم (عراق) ، کویت ایکسپورٹ ( کویت) ، اسیدر (لیبیا) ، بونی لائٹ (نائیجریا ) عرب لائٹ (سعودی عرب) ، مربان (یو اے ای) اور میری ( وینزویلا) ہیں –

ترجمہ ۔ تنویر ملک –

http://wam.ae/en/details/1395303072134

WAM/Urdu