جمعہ 30 ستمبر 2022 - 8:30:59 شام

اوپیک میں بدھ کو تیل کی یومیہ قیمت 31ء96 ڈالر فی بیرل رہی


ویانا ، 22 ستمبر ، 2022 (وام) ۔۔ اوپیک سیکریٹریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اوپیک باسکٹ میں شامل 13 خام تیلوں کی قیمت بدھ کو 31ء96 ڈالر فی بیرل رہی تھی ۔ یہ قیمت اس سے گزشتہ روز 55ء96 ڈالر فی بیرل رہی تھی –

اوپیک کی ریفرنس باسکٹ میں جو خام تیل شامل ہیں وہ شاران بلینڈ (الجزائر) ، گیراسول (انگولا) ، دجینو (کانگو) ، زافیرو (ایکویٹوریل گینی)ٰ ، ربی لائٹ (گبون) ، ایران ہیوی آئل (ایران) ، بصرہ میڈیم (عراق) ، کویت ایکسپورٹ ( کویت) ، اسیدر (لیبیا) ، بونی لائٹ (نائیجریا ) عرب لائٹ (سعودی عرب) ، مربان (یو اے ای) اور میری ( وینزویلا) ہیں –

https://www.wam.ae/en/details/1395303085727

WAM/Urdu