ترک سفیرکازلزلہ متاثرین کی مدد کرنے پر متحدہ عرب امارات سے اظہار ستائش

ابوظہبی، 8 فروری، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں ترکیہ کے سفیر Tugay Tuncer نے یو اے ای کی وزارت دفاع میں جوائنٹ آپریشنز کے کمانڈر میجر جنرل صالح محمد صالح العامری کے ہمراہ دارالحکومت ابوظہبی میں الريف بیس کا دورہ کیا۔

ترک سفیر کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترک عوام کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی ترسیل کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ترکی میں آنے والے زلزلے کے اثرات کو کم کرنے اور متاثرہ لوگوں کی مدد کےامدادی آپریشن "گیلنٹ نائٹ" شروع کرنے پر متحدہ عرب امارات کے قائدانہ کردار کو سراہا۔
ترجمہ۔تنویرملک
https://www.wam.ae/en/details/1395303126325