جنوبی ترکی سےتین زخمی اماراتی شہریوں کا طبی انخلاء

جنوبی ترکی سےتین زخمی اماراتی شہریوں کا طبی انخلاء

جنوبی ترکی سےتین زخمی اماراتی شہریوں کا طبی انخلاء

جنوبی ترکی سےتین زخمی اماراتی شہریوں کا طبی انخلاء

ابوظبی، 8 فروری، 2023(وام) ۔۔ آپریشن گیلنٹ نائٹ 2 کے تحت وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے وزارت دفاع کے ساتھ مل کر تین اماراتی شہریوں کا طبی طور پرانخلاء کیا اور انہیں ملک واپس بھیج دیا۔ 6 فروری 2023 بروز پیر صبح سویرے جنوبی ترکی میں آنے والے زلزلے میں یہ اماراتی شہری معمولی زخمی ہوئے تھے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ وزارت خارجہ نے زلزلے سے متاثرہ ممالک میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ایک بیان جاری کیا جس میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور متاثرہ علاقوں سے دور رہنے پر زور دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے متاثرہ ممالک میں اماراتی شہریوں پر زور دیا ہےکہ وہ توجودی میں رجسٹر کرنے کے علاوہ ہنگامی صورت حال کی وزارت خارجہ کو ہنگامی لائن 0097180024 پر اطلاع دیں اور ان سے رابطہ کریں۔ ریاض خان ۔ https://wam.ae/en/details/1395303126478