• امارات
    Wed 22-11-2017 15:53 PM

    متحدہ عرب امارات اورکیریبین جزیرہ ملک گریناڈا داخلی ویزا کی چھوٹ کے ذریعے تعلقات کو مضبوط بنائیں گے

    نیو یارک، 22 نومبر، 2017 (وام) - متحدہ عرب امارات اور کیریبین جزیرہ ملک گریناڈانے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت عام پاسپورٹ کے حامل دونوں ملکوں کے شہریوں کو پہلے سے داخلہ ویزا حاصل کرنےکی شرط سے مستثنی قرار دیا جائے گا. مفاہمت کی یادداشت پر دستخط اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل مندوب لانا نسيبة اور گریناڈا کی سفیر كيشيا ماكجوير نے کئے. اماراتی سفیر نے کہا کہ یہ سمجھوتہ متحدہ عرب امارات اور گریناڈا کے...
    1/1