• معیشت
    Wed 22-11-2017 18:14 PM

    اوپیک کا منگل کے لئے تیل کی قیمت کا اعلان

    ویینا ، 22 نومبر، 2017 (وام) - دنیا میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نےخام تیل کی چودہ اقسام پر مشتمل باسکٹ کی منگل کے لئے قیمت 60.49 امریکی ڈالر فی بیرل کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ گزشتہ روز یہ قیمت 60.33 امریکی ڈالرفی بیرل تھی. اوپیک سیکریٹریٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق اوپیک کی ریفرنس باسکٹ (او آر بی) مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے۔صحراء بلینڈ(الجزائر)، جيراسول (انگولا)، أورينت (اكواڈور)، زافيرو (استوائی گنی)، رابی لائٹ (گبون)، ايران ہیوی( ايران)، بصرہ لائٹ (عراق)،...
    1/1