• امارات
    Thu 18-07-2019 22:36 PM

     شیخ محمد کا دورہ چین، عرب امارات چین جامع سٹریٹیجک شراکت داری میں ایک اورسنگ میل

    ابوظہبی، 18جولائی، 2019 (وام) ۔۔ انیس سو چوراسی میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے متحدہ عرب امارات اور چین کے تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط معاشی،سیاسی،ثقافتی اور عوام کے عوام سے تعلقات جولائی دوہزار اٹھارہ میں چین کے صدر شی جن پنگ کے عرب امارات کے تین روزہ سرکاری دورہ کے بعد سے مضبوط سٹریٹیجک شراکت داری میں تبدیل ہوئے.   اب ابوظہبی کے ولی عہد اور عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم...
    1/1