• امارات
    Thu 18-07-2019 23:01 PM

    متحدہ عرب امارات۔امریکہ قونصلر مشاورتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس واشنگٹن میں ہوا

    ابوظبی، 18 جولائی، 2019 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات۔امریکہ قونصلر مشاورتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت متحدہ عرب امارات کی خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت کے انڈر سیکریٹری احمد سری المزروئی اور امریکہ کے قونصلر امور کے پرنسپل ڈپٹی معاون سیکرٹری ایان جی براون لی نے کی.   اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ قونصلر معاملات اور اس سلسلے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے ذرائع پر تبادلہ خیال کیا گیا.   المزروئی نے خارجہ امور...
    1/1