• امارات
    Thu 18-07-2019 23:50 PM

    دبئی "عرب میڈیا کا دارلحکومت" ہونے کا اہل ہے: عرب لیگ

    قاہرہ، 18 جولائی، 2019 (وام) ۔۔ عرب لیگ میں عرب وزراء اطلاعات کی کونسل کی تکنیکی انتظامیہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فاوزی محمد الغویل نے کہا ہے کہ دبئی "عرب میڈیا کا دارلحکومت" ہونے کا اہل ہے.   امارات نیوز ایجنسی، وام کو ایک بیان میں انھوں نے 2020 کیلئے دبئی کو عرب میڈیا کے دارالحکومت کے طور پر منتخب ہونے پر متحدہ عرب امارات کو مبارکباد دی۔ انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ درست ہے کیونکہ دبئی کو ایک اہم علاقائی اور بین الاقوامی مقام...
    1/1