• معیشت
    Wed 13-11-2019 20:21 PM

    ادنوک کے آئی سی وی پروگرام میں شلمبرگر ایک ہزار اماراتی باشندوں کو ملازمت دے گی

    ابوظہبی ، 13 نومبر ، 2019 (وام) ۔۔ شلمبرگر نے ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی ادنوک کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کردیئے جس کے تحت ادنوک کے ان کنٹری ویلیو ۔ آئی سی وی ، پروگرام کو معاونت دینا ہے ، اس پروگرام کے تحت سماجی اقتصادی ترقی لاکر ، ذہانت کو بڑھا کر اور اسکا تبادلہ کرکے اماراتی باشندوں کیلئے ملازمت کے مواقع پیدا کرنا ہے – ادنوک کے اس آئی سی وی پروگرام میں شرکت سے شلمبرگر نے تیل و گیس کے خدمات...
    1/1