• Wed 13-11-2019 20:22 PM

    ایکسپو 2020 دبئی نے تخلیقی قابلیت کے فروغ کی خاطر " ڈیزائن و کرافٹ پروگرام " جاری کردیا

    دبئی ، 13 نومبر ، 2019 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی کے آغاز پر ملک بھر میں ڈیزائن اور کرافٹ کیلئے اور دنیا بھر میں اس شعبے میں ترقی کیلئے بھرپور جامع پروگرام لانے کی خاطر متحدہ عرب امارات کے تخلیقی منظرنامہ کو بہت بڑی پیشرفت ملنے جارہی ہے ۔ ڈیزائن اور کرافٹ کا یہ پروگرام دبئی ڈیزائن ویک میں جاری کیا گیا تھا جس کے دوران عرب امارات میں ابھرتے ہنر ، قابلیت اور مقامی برانڈز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی – کئی...
    1/1