• دنیا
    Tue 30-06-2020 16:13 PM

    پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3096 مریض ، صحتیاب

    اسلام آباد ، 30 جون ، 2020 (وام) ۔۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں میں سے مزید 3096 صحتیاب ہوگئے جس کے بعد اس وائرس وباء سے مکمل صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 98 ہزار 503 ہوگئی – حکومتی اعداد و شمار کے مطابق کووڈ 19 کے مریضوں میں سے مزید 118 چل بسے جس سے اس وباء سے مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 4304 ہوگئی – پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران...
    1/1