• امارات
    Tue 30-06-2020 21:37 PM

    پارلیمان کا عالمی دن اور ایف این سی

    ابوظہبی ، 30 جون ، 2020 (وام) ۔۔ وفاقی قومی کونسل ، ایف این سی آج پارلیمنٹیرزم کے بین الاقوامی دن کو منانے میں دنیا بھر کی پارلیمنٹس کے ساتھ شریک ہے – ایف این سی کے سپیکر صقر غباش نے کہا ہے کہ ایف این سی دنیا بھر کے ساتھ اس دن کو منارہی ہے جوکہ اقوام متحدہ کا توثیق یافتہ بھی ہے ، اس دن کے تناظر میں عوامی خدمت کیلئے قومی اور آئینی ذمہ داریاں انجام دینے میں پارلیمنٹ کی اہمیت اجاگر...
    1/1