• کھیل
    Thu 30-06-2022 10:50 AM

    منصور بن زاید نے متحدہ عرب امارات ریسنگ سیزن 2022 -2023کی فکسچر لسٹ کی منظوری دے دی

    دبئی، 30 جون، 2022 (وام) ۔۔ نائب وزیراعظم، وزیربرائے صدارتی امور اور امارات ریسنگ اتھارٹی (ایرا) کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے متحدہ عرب امارات کے ریسنگ سیزن 2022 -2023کی فکسچر لسٹ کی منظوری دے دی ۔ شیخ منصور نے اس حوالے سے کہا ہمیں 2022-2023 ریسنگ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جس کے تحت ٹرینرز، مالکان اور ریسنگ شائقین کو متحدہ عرب امارات کے پانچ ریس کورسز میں عمدہ پروگرام فراہم کیا جائے گا۔ یہ...
    1/1