• امارات
    Thu 30-06-2022 12:56 PM

    وفاقی حکومت کے لیے عیدالاضحی کی تعطیلات 8جولائی سے شروع ہوں گی

    دبئی، 30 جون، 2022 (وام)۔۔ متحدہ عرب امارات میں وفاقی وزارتوں اور اداروں میں عید الاضحی کی جمعہ، 8 جولائی سے پیر،11 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔ وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے جمعرات کو ایک سرکلر میں کہا کہ تمام وفاقی وزارتوں اور اداروں میں کام منگل 12 جولائی کو دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ اتھارٹی نے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان ؛ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم؛ سپریم...
    1/1